ابنا: فضل عظيم نے دنيا بھر كے ۳۵ ممالك سے تشريف لائے ہوئے سينكڑوں حفاظ كرام میں سے پہلی پوزيشن حاصل كی ہے ۔
ہر سال ماہ رمضان كی آمد پر منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں لحن ، قرائت اور قرآن كريم كی آيات كے حفظ پر عبور كا جائزہ ليا گيا ۔
قابل ذكر ہے كہ گزشتہ سال تين پاكستانی طلبہ نے دوسری پوزيشن حاصل كی تھی ليكن "فضل " مصر ، شام اور تركی سے تعلق ركھنے والے اپنے رقيبوں كو مات دے كر پہلی پوزيشن حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ۔
.............
/169